Free Download World Secure Web Browser Tor Tor Tor
عام یا صاف ویب (CLEAR WEB)
جن میں ویب سائٹس، فیس بک، گوگل، بنگ، بلاگ وغیرہ جس تک عام انسان کی رسائی ہے جسکو ہم انٹرنیٹ کے نام سے جانتے ہیں۔ جب آپ گوگل یا کسی بھی سرچ انجن میں کچھ تلاش کرینگے تو اسکی رسائی ورلڈ وائڈ ویب (WWW) کے ٪4 حصہ تک ہی ہوگی اور اتنی تلاش کی آپکو اجازت دیگا۔ کیونکہ بقایا ٪96 حصہ غیر ممنوع ہے۔
Clear Web, Deep Web & Dark Web
ڈیپ اور ڈارک ویب یہ دونوں ورلڈ وائڈ ویب کی وہ ممنوع برانچیں ہیں جن تک عام انسان کی رسائی ناممکن اور ناقابل معافی سائبر کرائم ہے۔
اسکو سادہ طریقے سے سمجھنے کے لئے ہمیں انٹرنیٹ کی دنیا کو 3 حصوں میں تقسیم کرنا پڑے گا۔

عام یا صاف ویب جو صرف ٪4 پر مشتمل ہے
ڈیپ ویب جو ٪90 پر مشتمل ہے
ڈارک ویب %6
ڈیپ ویب جو ٪90 پر مشتمل ہے
ڈارک ویب %6

جن میں ویب سائٹس، فیس بک، گوگل، بنگ، بلاگ وغیرہ جس تک عام انسان کی رسائی ہے جسکو ہم انٹرنیٹ کے نام سے جانتے ہیں۔ جب آپ گوگل یا کسی بھی سرچ انجن میں کچھ تلاش کرینگے تو اسکی رسائی ورلڈ وائڈ ویب (WWW) کے ٪4 حصہ تک ہی ہوگی اور اتنی تلاش کی آپکو اجازت دیگا۔ کیونکہ بقایا ٪96 حصہ غیر ممنوع ہے۔
ڈیپ ویب (Deep Web)
وہ ہے جس میں تقریباً تمام مواد قانونی اور حکومتی سطح کا ہوتا ہے۔ جیسے میڈیکل ریکارڈ، تعلیمی ریکارڈ، گلوبل ڈکشنری، قانونی ریکارڈ، فنانشل ریکارڈ، سائنسی رپورٹس، حکومتی سورسز، سبسکرپشن ریکارڈ، عالمی کمپنیوں کے کھاتے، اس لئے ان تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرنا ایک ناقابل معافی سائبر کرائم ہے۔

ڈارک ویب (Dark Web)
اب اس کے بعد سب سے آخر میں آتی ہے ڈارک ویب جس میں سب کام غیر قانونی ہوتے ہیں جس میں ڈرگ کی فروخت، ممنوعہ پورن انڈسٹری، غیرقانونی معلومات، سیاسی احتجاج و دھرنہ سروس، پرائیویٹ کمیونیکیشن اور وہ لنک جو صرف "TOR" (THE ONION ROUTER) سے کھلتے ہیں.

ڈارک ویب اور ڈیپ ویب میں (VPN) کے ذریعہ آپ داخل تو ہوسکتے ہیں لیکن ہر سائٹ پر آپ سے authorization مانگی جائے گی اور وہاں پر موجود ہیکر 1 سیکنڈ میں آپکا کمپیوٹر ہیک کرکے سارا ڈیٹا نکال لینگے۔ اور کسی غلطی کی وجہ سے ایجینسیاں اپکو دھر بھی سکتی ہیں۔۔
Free Download World Secure Web Browser Tor Tor Tor
Free Download World Secure Web Browser Tor Tor Tor
Free Download World Secure Web Browser Tor Tor Tor
Comments
Post a Comment